![]() |
| beef pulao |
بیف
پلاؤ
اجزاء
چاول آدھا کلو
گائے کا گوشت آدھا کلو ابلا
ہوا
دہی دو سو گرام
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
دھنیا پاؤڈر دو کھانے کے
چمچ
نمک حسب ضرورت
لال مرچ ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک کھانے کا
چمچ
بادیان کے پھول تین سے چار
عدد
جائفل پاؤڈر آدھا چائے کا
چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک
کھانے کا چمچ
زیرہ ادھاکھانے کا چمچ
پیلا رنگ آدھا چائے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
پیاز ایک عدد
ترکیب
ایک پین میں تیل ڈال کر
پیاز کو اچھی طرح براؤن کر لیں۔ اب اس میں تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
اس میں گائے کاابلا ہوا گوشت شامل کرے اور دس منٹ تک اچھی طرح بھون لیں ساتھ ہی اس
میں دہی شامل کر لیں۔ اب اس میں اڑائی کپ پانی ڈال دین پانی میں اُبال آنے پر چاول
شامل کر دے پانی خشک ہو جائے اور چاول ایک کنی رہ جائے۔ تو اس مین پیلا رنگ ڈال کر
دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔ دس منٹ بعد چولہے سے اتار کر ڈیش میں سرو کرے گرما
گرم بیف پلاؤ تیار ہے۔


Look very tasty and yummy
ReplyDelete