- Get link
- X
- Other Apps
شہد کی اہمیت اور فوائد:
شہداللہ تعالی کی عطا کردابہترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔ شہد ایک شفا بخش ،ذوہضم غذا اورایک مکھی کا لعاب ہے۔ بیماری میں شہد کا استعمال بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
کیونکہ اللہ پاک نے شہد میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفاء رکھی ہے۔
اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شہد کا استعمال یقینی بنائیں تو نہ صرف ہم بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں بلکہ ہم اپنی صحت کو بہتر اور اپنے چہرے کوخوبصورت بنا سکتے ہیں۔ اور اس کا کوئی نقصان نہیں۔
صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں شہد کا استعمال نہ صرف ہمارے وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے بلکہ ہمیں بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔ بکری کے دودھ میں شہد ملا کر پینے سے خون صاف رہتا ہے۔
سردی کے موسم میں شہد کا استعمال نزلہ زکام کھانسی سے محفوظ رکھتا ہے۔ اسی طرح سبز جائےجو کہ صحت کے لئے مفید ہے خاص طور پر دل کے لئے لیکن اگر اس میں شہد کا استعمال کیا جائے تو اس سے بے شمار فوائد حاصل ہوگے۔
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہےہمارے
شخص ہر مہینے تین دن متواتر صبح نہار منہ شہد چاٹے اسے کوئی بیماری یا نقصان نہجو پہنچ سکے گا ۔
سردی کے موسم میں شہد کا استعمال کسی بھی مہنگی کریم سے بہتر ہے۔ اس کے علاوہ شہد
کیل مہاسے چھائیوں اور پھٹی ایڑیوں سے فائدہ دیتا ہے۔ خاص طور پر شہد بچوں کے لیے بہت
ضروری ہے۔ وقت اور حالات کے ساتھ ساتھ بہت سے ترقی یافتہ ممالک میں شہد کا استعمال
روز بروز بڑھ رہا ہے۔
ارشاد ہے۔اور دوا باری تعالیٰ اور فرمان( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)ہے کہ شہد ایک بہترین غذا
موجودہ دور کی جدید تحقیق سے شہد کے نت نئے فوائد سامنے آئے ہے یہاں تک وسلم)ہمارے پیارے نبی (صلی اللہ علیہ
نے شہد کو اسھال میں بطور دوا استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔
شہدایک متوازن اور مکمل غزہ ہے اس کا استعمال ہر صورت فائدہ مند ہے۔
| https://www.quickpakistanirecipe.tk/ |
Comments
Subhan Allah
ReplyDeleteBe shkk
ReplyDeleteSo healthy so yummy so yummy and so powerful
ReplyDelete