beef pulao

vegetable salad recipe

کرسمس سلاد

vegetable salad recipe
 vegetable salad recipe

                                                 

اجزاء

گاجریں دو عدد

مونگ پھلی ڈیڑھ سو گرام

چیز دو سو گرام

ہرا پیاز پانچ عدد

کھیرے سرکہ والے یا پھر سادے

سلاد کے پتے دو عدد

ترکیب

گاجروں کو درمیانی سائز میں کاٹ کرابال لے ۔اب چیز، ہری پیاز ،کھیرےاورسلاد کے پتے کو اپنی مرضی کے مطابق کاٹ لیں گاجریں ابل ۔جاے تو اسے بھی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اب تمام اجزاء کو مکس کر دیں۔

مایونیز بنانے کا طریقہ

اجزاء

150ملی لیٹر دودھ اور تیل

نمک حسب ضرورت

کالی مرچ حسب ضروت

لہسن کےجوےتین عدد

انڈے دو عدد

بھنے ہوئے چنے ایک پیالی

ترکیب

تمام اجزاء کو ملاکر اچھی طرح گرائنڈ کر لیں۔ یہاں تک کہ تمام اجزاء مایونیز میں بدل جائیں۔ اب مایونیز کو تین چمچ یا پھر اپنی پسند کے مطابق سلاد پر ڈال لیں۔ تازہ مزے دارمایونیز والی کرسمس سلاد تیار ہے۔

https://www.quickpakistanirecipe.tk/

                           

 

Comments

Post a Comment