- Get link
- X
- Other Apps
![]() |
| Vegetable Pickles Formula / Recipe without Oil |
مکس سبزی کا سرکہ والا اچار
اجزا:
گوبھی ایک کلو
گاجرایک پاؤ
کھیراآدھا کلو
شملہ مرچ ایک پاؤ
ہری مرچ بارہ عدد
پیازتین عدد
نمک ڈھائی کھانے کےچمچ
پانی حسب ضرورت
سرکہ حسب ضرورت
ترکیب:
گوبھی
گاجرکھیراشملہ مرچ کو اپنے پسند کے سائز میں کاٹ لیں اور پیاز کو چھیل کر درمیان
میں دو کٹ لگا لیں۔ اب ایک جار کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لے۔ اس میں سبزیاں اور
نمک ڈالے۔ آخر میں آدھی مقدار پانی اور سرکے کی شامل کردے اور جار کو اچھی طرح تین
ہفتے کے لیے بند کر دے۔ مزے دار مکس سبزی کا سرکے والا اچار تیار ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

My favourite achar
ReplyDeleteSimply superb
ReplyDeleteWow wow wow wow wow tasty
ReplyDelete