beef pulao

Quick Besan K Laddu recipe

 

بیسن کے لڈو

اجزاء

بیسن ایک کلو

چینی ڈیڑھ کلو

دیسی گھی آدھا کلو

بادام آدھا پاؤ

سبزالائچی کے دانے حسب ضرورت

پستہ آدھا پاؤ

ترکیب

ایک پین میں گھی اچھی طرح گرم کر کے بیسن کوبھون لیں۔ جب بیس اچھی طرح بھن جائے تو اس میں چینی ملا دیں اور مسلسل ہلاتے رہیں۔ تاکہ چینی کا پانی خشک ہو جائے۔ اب اس میں پستہ، بادام اور الائچی شامل کر کےچولہا بند کر دیں اور بیسن کے ٹھنڈا ہونے پر لڈو بنا لے اور سجاوٹ کے لئے ورق لگا لے۔ مزیدار بیسن کے لڈو تیار ہے۔

https://www.quickpakistanirecipe.tk/

                                                

Comments

Post a Comment