beef pulao

Quick Rashmi Paratha Recipe

ریشمی پراٹھا

اجزاء

میدہ تین کپ

نمک1/4 چائے کا چمچ

چینی ایک کھانے کا چمچ

خشک دودھ دو کھانے کے چمچ

گھی ایک چوتھائی کپ

الائچی پاؤڈر1/2 چائے کا چمچ

انڈہ ایک عدد

ترکیب

پہلے میدے میں تمام اجزاء ملا کر گوند لے۔ اگر ضرورت پڑے تو ھلکاسا پانی شامل کر لیں پھر اسے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ ایک گھنٹے بعد اپنی مرضی کے مطابق پیڑے بنا لیں ا ورساتھ ہی ہلکی آنچ پرتوا گرم کرلیں ۔اب پپڑے کااچھے سے پراٹھا بنا لیں

اور گرم توے پر گھی ڈال کر پراٹھے کو فرائی کر لیں۔ مزیدار گرماگرم ریشمی پراٹھا تیار ہے۔

https://www.quickpakistanirecipe.tk/

                                     

Comments

Post a Comment