- Get link
- X
- Other Apps
مصالحہ دار ہری مرچ
اجزاء:
ہری مرچ آدھا پاؤ
بیسن آدھا کپ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا
چمچ
سفید زیراآدھا چائے کا چمچ
لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
امچور دو کھانے کے چمچ
بریڈ کرمبز ایک کپ
ترکیب:
ہری مرچ کودھوکر اچھی طرح
صاف کر لیں۔ اب مرچون کو ایک سائیڈ سے کٹ لگا لے۔ ایک برتن میں تمام اجزاء کو ڈال
کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اور مرچوں میں بھر دے۔ اب دوسرے برتن میں بیسن زیرے اور
پانی ملا کر مکسچر بنالیں اور بھری ہوئی مرچوں کو بیسن اور بریڈ کرمبز سے کوٹ کرکے
ہلکی آنچ پرفرائی کریں۔ مزے دارگرماگرم مسالےدار ہری مرچ تیار ہے۔
![]() |
| Hari Mirch masala Recipe |
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Lunch dinner dish
ReplyDeleteI really love this
ReplyDelete