- Get link
- X
- Other Apps
![]() |
| Quick eggs katakat Recipe |
انڈے
کے کٹاکٹ
اجزاء
انڈےتین سے چارعدد
لہسن ادرک پیسٹ ایک چائے کا
چمچ
پیاز ایک عدد
سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چمچ
نمک حسب ضرورت
زیرہ حسب ضرورت
دہی تین چائے کے چمچ
پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا
چمچ
ہری مرچ تین عدد
ہرا دھنیا سجاوٹ کے لئے
تیل حسب ضرورت
ترکیب
ایک پین میں گھی گرم کر لیں۔
اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال دیں لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں
اوراس میں سرخ مرچیں نمک ہلدی پسا ہوا دھنیا
زیرا اور ایک کپ پانی شامل کر کے پکنےدیں۔ جب مصالحہ اچھی طرح پک جائے تو
اس میں دہی ڈال کراور دو منٹ تک پکائیں۔ اب مسالے میں انڈے ڈال کر اچھی طرح بھون
لیں۔ اوپر سے ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال دے مزیدار گرما گرم انڈے کا کٹاکٹ تیار
ہے۔
| https://www.quickpakistanirecipe.tk/ |
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Quick recipe
ReplyDeleteKatakat best
ReplyDelete