- Get link
- X
- Other Apps
دہی چنا چاٹ
اجزا:
سفیدچنےآدھا پاؤ
آلوبڑے دوعدد
دہی ایک پاؤ
املی کا گودا تین کھانے کے چمچ
پیازبڑا ایک عدد
ٹماٹربڑے دوعدد
ہرادھنیا حسب ضرورت
پودینہ حسب ضرورت
ہری مرچ پانچ عدد
نمک حسب ضرورت
چاٹ مسالہ آدھا چمچ یاحسب ضرورت
ہری مرچ کا پیسٹ حسب ضرورت
ترکیب:
آلو کو اچھی طرح دھو لے اوربھیگے ہوئے چنے کے ساتھ ابال لے۔
بپیاز ٹماٹر ہرا دھنیا پودینہ ہری مرچ کو باریک کاٹ لیں
اوراملی کو ایک پیالی میں بھگو لیں بعد میں گٹھلیاں الگ کر لیں۔ الو اور
چنے اچھی طرح گل جائےتو ٹھنڈا کر لیں۔ آلو چھیل کر تمام اجزاء کے ساتھ شامل کریں مزیدار
دہی چنا چاٹ تیار ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Mouth watering 😋 recipe
ReplyDeleteI must try
ReplyDelete