beef pulao

Chicken Tikka Boti recipe;

Chicken Tikka Boti recipe;
Chicken Tikka Boti recipe; 


باربی کیو ,چکن کے تکے

اجزاء

مرغی کےسینے کے پیس چار عدد

ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چانے کا چمچ

دہی تین چانے کے چمچ

لیمن کارس تین چانے کے چمچ

لال مرچ ایک چانے کا چمچ

نمک آدھا چائے کا چمچ

پسا دھنیا آدھا چائے کا چمچ

زیرہ ایک چائے کا چمچ

ہلدی آدھا چائے کا چمچ

ہری مرچ تین عدد

تندوری رنگ (آپشنل) حسب پسند

تیل دو چائے کے چمچ

ترکیب

اچھی طرح صاف کر کے دھولے۔چکن کو

پانی خشک ہونے کے بعد کٹ لگا لیں۔ اب تمام اجزاء کومکس کر کے ایک پیسٹ بنا لے اور چکن کے ٹکڑوں پر لگا کر چکن کو مرینیٹ ہونے کے لئےدو سے تین گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دے۔ میرینیٹ ہونے کے بعد سیخوں پر لگا کر کوئلوں کی ہلکی آگ پر گولڈن براؤن کرلیں (یا پھر اپنی مرضی کے مطابق بار بی کیویا گریل بھی کر سکتے ہیں)۔ مزیدار گرم گرم باربی کیوچکن تکہ تیار ہے۔

https://www.quickpakistanirecipe.tk/

                                  

Comments

Post a Comment