beef pulao

Banana Cake Recipe

                                         

Banana Cake Recipe
 Banana Cake Recipe

کرسمس کیک

اجزاء:

کیلےتین عدد

انڈےدو عدد

کافی ایک کھانے کا چمچ

دودھ ڈیڑھ کپ

چینی تین کھانے کے چمچ

آٹادو کپ

بیکنگ سوڈا ایک پیکٹ/ 10گرام

ترکیب:

ایک باؤل میں انڈے،کوفی اور کیلے کاٹ کے ڈالے اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔ اب اس میں دودھ ،چینی، آٹا، بیکنگ سوڈا آہستہ آہستہ کرکےملاتے جائے اور ساتھ میں ہلاتے رہے کیک کا بیٹر تیار ہے۔ نون اسٹیک پین کو چولہے پر ہلکی آنچ پر گرم کرلیں اور دو بڑے چمچ بھر کر پین میں ڈال کر دونوں سائیڈ سے اچھی طرح پکا لیں۔ اسی طرح باقی کے بیٹر کے بھی کیک بنا لیں اور ٹھنڈا کرلیں۔

بنانے کا طریقہکریم

اجزا:

پاؤڈرکریم ڈیڑھ سو گرام

دودھ ایک گلاس ٹھنڈا

ترکیب:

ایک باؤل میں پاؤڈر کریم اوردودھ ڈال کر اچھی طرح بیٹ کر لیں۔ تاکہ کریم پھول جائے۔ ایک پلیٹ میں کیک کی ایک تہہ پر کریم لگا دے اور اسی طرح تینوں کیک پرکریم لگاکر تہہ بنا لے۔اب اخروٹ کو موٹا گرائنڈ کر لیں اور کیک کی سائیڈوں پر اچھے سے بھر کے لگا دے اوپر سے کیک کو اشرفیوں یا اپنی پسند کے مطابق سجا لیں۔ مزیدار کرسمس کیک تیار ہے.

https://www.quickpakistanirecipe.tk/

                              

Comments

Post a Comment