- Get link
- X
- Other Apps
![]() |
| Quick Anda Masala Recipe |
انڈا مصالحہ
اجزا:
انڈے(ابلے ہوے) پانچ عدد
پیازایک عدد باریک کٹی ہوئی
چینی ایک اسٹک دار
لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
ٹماٹرایک عدد
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
ہری مرچیں چار سے پانچ عدد
ہرا دھنیا حسب ضرورت
پانی ڈھائی کپ
ترکیب
سب سے پہلے انڈوں کو ابال لے۔ ہلکی آنچ پر تیل گرم کر کے اس میں ذیرا بھون لیں۔ اب پیاز
کو لہسن ادرک کے ساتھ براؤن کر لیں اور ٹماٹر کے ساتھ سارے مصالحے شامل کر کے اچھی
طرح بھون لیں اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پردس منٹ کے لیے پکنے دیں۔ انڈے ابلنے کے
بعد چھیل لیں اور اپنی مرضی کے مطابق کاٹ کرمصالحے
میں شامل کر لیں۔ مزیدار گرماگرم انڈا مصالحہ تیار ہے۔
| https://www.quickpakistanirecipe.tk/ |
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

🤤👌so yummy
ReplyDeleteMasala maza
ReplyDelete