- Get link
- X
- Other Apps
![]() |
| chinese recipe |
چائنیز اسٹائل میکرونی
اجزاء:
میکرونی ایک پیکٹ
شملہ مرچ ایک عدد
گاجرایک عدد
پیازایک عدد باریک کٹا
ہری مرچ دو عدد باریک کٹی ہوئی
لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ہرادھنیا ایک کھانے کا چمچ باریک کٹا ہوا
سویاسوس تین کھانے کے چمچ
چلی سوس آدھی پیالی
ٹماٹرکیچپ آدھی پیالی
لیموں کا رس ایک کھانے کاچمچ
نمک حسب ضرورت
تیل دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک پین میں پانی کونمک کےساتھ اچھی طرح گرم کرکے میکرونی کو ابال لے۔ میکرونی چھان لیں۔ اب اسی پین میں تیل ڈال کر لہسن ادرک کے پیسٹ کو فرائی کرلیں۔ اب اس میں پیاز اور باقی سبزیاں شامل کر دیں۔ سبزیوں کو ایک منٹ فرائی کرنے کے بعد نمک سویا سوس چلی سوس ٹماٹر کیچپ ڈال دیں۔ دو منٹ تک چلائیں ابھی اس میں میکرونی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ اوپر سے ہری مرچ اور دھنیا ڈال دیں مزے دار گرماگرم چائنیز اسٹائل میکرونی تیار ہے۔(چکن بھی سبزی کے سا تھ دا ل سکتےھے)
| https://www.quickpakistanirecipe.tk/ |
中式通心粉
原料
一包通心粉
辣椒
胡蘿蔔若干
一個洋蔥切碎
兩個切碎的青辣椒
蒜姜醬 一湯匙
一湯匙切碎的綠色香菜
三湯匙醬油
半杯辣椒醬
半杯番茄醬
一湯匙檸檬汁
根據需要加鹽
兩湯匙油
合成
將通心粉放入平底鍋中,用 konmak 將水充分加熱,將其煮沸。過篩通心粉。現在在同一個平底鍋裡放油,炒大蒜姜醬。現在加入洋蔥和其他蔬菜。將蔬菜煎一分鐘後,加入鹽、醬油、辣椒醬、番茄醬。攪拌兩分鐘。現在加入通心粉,攪拌均勻。淋上青辣椒和香菜,美味的中式通心粉就做好了。
bit.ly/3Q78Id2- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Yammmm so 😋🤤
ReplyDeleteSuperb
ReplyDelete