- Get link
- X
- Other Apps
![]() |
| Chinese Style Chicken drumsticks |
چائنیز سٹائل چکن ڈرم اسٹک
اجزاء:
چکن ڈرم اسٹک سات عدد
تیل دو کھانے کے چمچ
سویاسوس پانچ کھانے کے چمچ
کالی مرچ حسب ذائقہ
چارکھانے کے چمچ چلی سوس یا کیچپ
شہدایک کھانے کا چمچ
لہسن دوجوے
نمک حسب ضرورت
ترکیب:
چکن کو اچھی طرح صاف کر کے دھولیں۔ اب ڈرم اسٹک پرکٹ لگالیں ایک نان اسٹک پین میں تیل ڈال کر دونوں طرف سے فرائی کرلیں۔ ایک باؤل میں سویا سوس، کالی مرچ، چلی سوس، شہد،نمک
اور لہسن کے جوئے ڈال کر مکس کرلیں۔ چکن گولڈن براؤن ہو جائے تو مکسچر کو اس میں ڈالےاب دس منٹ دم پر رکھ دیں۔۔
چاولسفید
اجزاء:
چاول آدھا کلو
نمک حسب ضرورت
زیراآدھا کھانے کاچمچ
تیل تین سے چار کھانے کے چمچ
ترکیب:
چاولوںکو اچھی طرح دھو کر بھگو دیں اورنمک ڈال کرایک کنی پرابال لے۔
اب چاولوں کو زیرا اور گھی ڈال کردم لگا لے۔ مزیدار سفید چاول چکن کے ساتھ کھانے کو
تیار ہے۔
Comments

Perfect lunch
ReplyDeleteChicken so easy recipe
ReplyDelete