- Get link
- X
- Other Apps

health- benefits- of- carrot-juice
گاجروں کا استعمال اہمیت اورفوائد:
سردی
کے موسم میں عام طور پرگاجروں کا استعمال بہت سے کھانوں میں کیا جاتا ہے قدرتی طور
پر اس میں بہت سے فوائد غذائیت اور شفا موجود ہے کیونکہ یہ زمین میں اگتی ہے اس
لئے گا جر کو جڑی بوٹی کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے گاجر بہت سی بیماریوں کے
علاج میں مفید ثابت ہوئی ہے گاجر ہمارے جسم میں توانائی فراہم کرنے کا بہترین
ذریعہ ہے
کے استعمالات:گاجر
چونکہ گاجروں کا استعمال مختلف طریقوں سے کیا جاتا ہے جیسے گاجر کا حلوہ ،گاجر کا مربع
گاجر کا جوس ،گاجر کی سبزی ،گجریلا ،کچی گاجر، گاجر کی کانجی ،گاجر کا اچار اور گاجر کی
سلاد، گاجر کا سوپ وغیرہ۔
ویسےتو گاجر ہمارے لئے ہر طرح سے مفید ہے لیکن سبزی میں گاجر کو کھانا خاصہ پسند نہیں کیا جاتا۔ اس وجہ سےہم اس کے فوائد سے پوری طرح مستفید نہیں ہو پاتے لیکن یہ ہماری صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ البتہ زیادہ مفید کچی گاجر ہے۔
مختلف طریقوں سےگاجر کے فوائد:
کا مربع:گاجر
جگرمثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے دل و دماغ کو مضبوطی دیتا ہے گھبراہٹ بے چینی چکر
آنا معدہ اور جگر کو طاقت دیتا ہے اعصابی اور پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے
کا جوس:گاجر
گاجرکا تازہ جوس روزانہ پینے سے جسم توانا اور تندرست رہتا ہے بیماری میں گاجر کا جوس
طاقت مہیا کرتا ہے خون کی کمی جگر کی گرمی اور یرقان کی شکایت کو دور کرتا ہے جسم
میں فاسد مادوں اور تھکاوٹ سے نجات دیتا ہے گاجر کا جوس آنکھوں کو توانائی فراھم کرنے
کے ساتھ پیٹ کے کیڑوں کو ختم کرنے کے لیے بھی بہت کارآمد ھے اس لیے گاجر کے
جوس کو (کرشماتی مشروب) بھی کہا گیا ہے۔
گاجر:کچی
کچی گاجروں کے استعمال سے بہت سی بیماریوں کا خاتمہ کیا جاتا ہے۔ گاجر ہمارے جسم کووٹامن فراہم کرتی ہے۔ جلد کے لیے کچی گاجروں کا استعمال بہت فائدے مند ہے یہ ہمارے چہرےکو نکھار کرحسن میں اضافہ کرتی ہے اس کے علاوہ جلد کو نکھارنے کے لئے چہرے پرگاجرکا استعمال ضروری ہے۔ماسک بھی لگایا جاتا ہے جسم کی نشونما اورخون کو صاف کرنے کے لیے گاجر کا
گاجرکے استعمال سےمعدے اور آنتوں کی بہت سی بیماریاں دور ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق گاجرمیں رنگت میں نکھار اور دلکشی پیداکرنے کی خاصیت موجود ہے۔ پیدا کرنا چاہتی ہیں لہذا ایسی خواتین جو اپنی جلد میں حیران کن حد تک دلکشی
تو وہ گاجر کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
گاجر کا حلوہ:
گاجر کا حلوا بچوں اور بڑوں کے لیےیکساں مفید ہے گاجر کا حلوا دماغی صلاحیت بڑھاتاہے اور جسمانی طاقت فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ گاجر کا اچارجگر اور تلی کے امراض دور کرنے میں مدد کرتا ہے
ایسے تو گاجر ہر فرد کےلیے بہت فائدے مند ہے۔ لیکن ایک بات ذہن نشین رکھیے گا کہ گاجر کا مزاج گرم ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment