- Get link
- X
- Other Apps
![]() |
| traditional- green-chutney |
املی
پودینے کی چٹنی
اجزاء:
پودینہ ایک بڑی گٹھی
املی کا گاڑھا رس ایک بڑا
کپ
ثابت لال مرچ سات عدد
ہری مرچ چھ عدد
لہسن کے جوئے چھ سے سات عدد
گڑ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
تر کیب:
پودینے کی ایک بڑی گٹھی، ثابت لال مرچ، ہری مرچ، لہسن کے جوئے، آدھا کپ پانی ڈال کر گرائینڈر میں پیس لے۔ اب ایک کپ املی کے گاڑھےرس، نمک، گڑ اور گرائنڈرکی ہوئی چٹنی مکس کرلیں۔ اب چٹنی کو ایک پین میں ڈال کر پانچ منٹ تک پکا لیں۔ مزیدار املی پودینے کی چٹنی تیار ہے۔
| https://quickpakistanirecipies.blogspot.com/ |
- Get link
- X
- Other Apps
Comments

Too good yr
ReplyDelete