- Get link
- X
- Other Apps

shahi gajrella recipe
مزے دار صحت سے بھرپور گجریلا
اجزاء:
گاجریں(لال) آدھا کلو
تازہ دودھ ایک سے ڈیڑھ لیٹر
چھوٹی الائچی پانچ سے چھ عدد
چینی دو پیالی
چھلےہوئے بادام حسب ضرورت
پستہ حسب پسند
اخروٹ چھلے ہوئے حسب پسند
کھویاآدھا پاؤ یا حسب پسند
ترکیب:
پہلےگاجروں کو اچھی طرح دھو کر چھیل لیں اور کدو کش کر لیں۔ اب ایک دیگچی میں کدو کش
کی ہوئی گاجریں دودھ ڈال کر پکائیں۔ الائچی کو پیس لیں یا پھر ذائقے کے مطابق دانے
نکال کر ڈالے۔ اور درمیانی آنچ پر پکائیں اور چمچہ ہلاتے رہیں۔ جب گاجریں دودھ میں
گلنے لگ جائیں تو اس میں چینی ڈال لیں اور مسلسل ہلاتے رہیں۔
پھراس میں بادام پستہ اور اخروٹ شامل کریں۔ تیار ہو جائے تو اتار دیں اورتھوڑا ٹھنڈا
ہونے دیں۔
ٹھنڈاہونے کے بعد ایک باؤل میں نکال لیں۔ سجاوٹ کے لئے اس پر کھویا بادام
لیں اور سرو کریں مزے دار گجریلا تیار ہے۔ڈال
| https://quickpakistanirecipies.blogspot.com/ |
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Sooooo sawet sooooo yummy and very halty
ReplyDeleteYummy
ReplyDelete