- Get link
- X
- Other Apps
![]() |
| Gajar ka halwa recipe |
گاجر کا حلوا
اجزاء:
گاجرایک کلو
چینی ڈیڑھ کپ
دودھ آدھا کلو
کھویاآدھا کلو
بادام(چھلے ہوئے)بارہ عدد
الائچی آٹھ عدد
گھیدیسی آدھا کپ
ابلےانڈے دو عدد
ترکیب:
گاجروںکو اچھی طرح دھو کرجھیل لے اور کدو کش کر لیں۔ اب ایک دیگچی میں گاجریں اور دودھ ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔ جب دودھ سو کھ جائے اور گاجریں اچھی طرح گل جائیں
تواس میں چینی اور الائچی ڈال دیں۔ اب اس کو ہلکی آنچ پر بھون لیں۔ جب چینی کا پانی
خشک ہو جائے تو اس میں کھویاڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب کسی برتن میں نکال کر
انڈے اور بادام سے سجاوٹ کر لیں۔ مزیدار گرم گرم گاجر کا حلوہ تیار ہے۔
| https://www.quickpakistanirecipe.tk/ |
Comments

Lovely recipes
ReplyDeleteSimple recipes blog
ReplyDelete