- Get link
- X
- Other Apps

gajar ka Murabba Recipe
گاجر کا مربہ:
سردیوں کامشہورپسندیدہ صحتمند سوغات گاجر کامربہ ہے۔ جو ہر عمر کے افرادکیلئے مفیداور طاقت سے بھرپور ہے۔ گاجر کے مربے کے ذائقے اور غذائیت کے اعتبار سے اسے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ گاجر کا مربہ ہمارے دل کو مضبوطی دیتا ہے اور ہماری جلد کو چمکداراورنظر کو بہتر بناتا ہے۔دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا ہے۔ بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے۔ کینسر اور بہت سی دوسری بیماریوں سے بچاتا ہے۔گاجر کا مربہ ْ
کے مربے کے لیےاجزا: گاجر
گاجریں دو کلو
چینی ڈیڑھ کلو
بادام(سجاوٹ کے لئے)
ترکیب:
سب سے پہلے گاجروں کو اچھی طرح دھو کر چھیل لیں۔ پھر اپنی مرضی کے مطابق ٹکڑوں میں کاٹ لے۔ اور درمیان میں سے پیلا حصہ نکال دیں۔ گاجروں کو پانی میں اتناابالیں
کے گاجریں گل جائیں۔ اب اسی پانی میں سے گاجر نکال لے اور شیرے کے لیے چینی ڈال
دیں۔ لیکن یاد رہے کہ پانی ایک سے ڈیڑھ گلاس سے زیادہ نہ ہو جب شیرا تھوڑا گاڑھا
ہو جائے تو اس میں گاجریں ڈال دیں۔ اور ہلکی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر
رکھیں تاکہ گاجریں شیرہ جذب کرلیں۔
سے بھرپور گاجر کا مربہ تیار ہے.صحت۔اوپر بادام ڈال دیں
| https://quickpakistanirecipies.blogspot.com/ |
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Healthy waoo
ReplyDeleteGood so yummy 😋🤤
ReplyDelete